حضرت محمدﷺ کی بعثت کا مقصد تمام عالم کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچانا تھا ۔
۔ منافقین بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھے ہوئے تھے لیکن در پردہ مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیتے تھے ۔
بنو سلمہ کے لوگ اپنی مسجد میں بیتُ المقدس کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھ رہے تھے جیسے ہی انھیں یہ خبر ملی سب نے نماز کے دوران ہی اپنا رُخ بیتُ اللہ کی طرف پھیر لیا ۔
یہاں ایسی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے جو اسلام کا مرکز ہو ، یہاں سے اسلام کی دعوت پھیلا سکیں اور اس کی تعلیمات عملاً نافذ کر سکیں ۔ یوں پوری دینا کے لیے مدینہ منوّرہ کی اسلامی ریاست کو بطور نمونہ پیش کر سکیں اور اسلام کا پُرامن پیغام دُنیا کے کونے کونے تک پہنچا سکیں ۔آپﷺ اس زمین پر اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے نفاذ کے لیے ریاست مدینہ کا قیام عمل میں لائے ۔
1۔ اس معاہدے کا مقصد قانون کی بالا دستی ۔
2۔ ظلم و زیادتی کے خلاف یک جہتی ۔